شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کی صحت بہتر

ممبئی: شہرۂ آفاق شہنشاہ جذبات اداکار دلیپ کمار( یوسف خان) تیزی سے روبہ صحت ہورہے ہیں۔ ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے کہا کہ 93 سالہ دلیپ صاحب کی صحت پہلے سے بہتر ہے۔ گزشتہ دنوں انہیں باندرا میں واقع لیلاوتی ہسپتال میں کیا گیا تھا۔ انہوں نے اپنے دائیں پیر میں سوجن کی شکایت کی تھی۔ اب وہ پہلے سے بہتر محسوس کررہے ہیں۔ انہیں چند روز دواخانہ میں ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا گیا ۔

Please follow and like us:
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com