نادیہ عامر دلوائی نے ایم ایس سی میں گولڈ میڈیل حاصل کر لیا

نادیہ عامر دلوائی نے ایم ایس سی میں گولڈ میڈیل حاصل کر لیا
نادیہ کے والدین کے ساتھ ساتھ اہل کوکن کے لیے بھی یہ فخر کا لمحہ ہے
کہ مرزولی ، چپلون سے تعلق رکھنے والی نادیہ نے ممبئی یونیورسٹی کے ۱۶۰؍ ویں کانوکیشن میں بھم بھائی نیچابھائی گولڈ میڈل حاصل کیا
اس موقع پر مکیش امبانی ،چانسلر ، وائس چانسلر ،یونیورسٹی کے رجسٹرا ر کئی ماہر تعلیم اور زندگی کے مختلف شعبوں میں اپنا قد بلند رکھنے والی معزز شخصیات موجود تھیں ۔نادیہ دلوائی چپلون سے قریب واقع مرزولی گاؤں کی رہنے والی ہے، یہ اس گاؤں کی پہلی لڑکی ہے ، جس نےایم ایس سی میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے ۔

Please follow and like us:
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com