برسبین انٹرنیشنل ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں ثانیہ مرزا کا مقابلہ

برسبین انٹرنیشنل ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں ثانیہ مرزا کا مقابلہ
برسبین انٹرنیشنل ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں ثانیہ مرزا کا مقابلہ سو وائی ہیش اور لائورا سیجیمونڈ سے ہوگا
برسبین :ہندستانی اسٹار پلیئر ثانیہ مرزا اور ان کی امریکن جوڑی داربیتھانی میڈک سینڈرز برسبین انٹر نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں ، جہاں ان کا مقابلہ تائیوان کی سو وائی ہیش اور انکی جرمن جوڑی دار لائورا سیجیمونڈسے ہوگا ۔ثانیہ مرزا اپنی فتوحات کی رفتار کو برقرار رکھتے ہوئے آگے بڑھ رہی ہیں ۔ ثانیہ اور میٹک سینڈز نے کوارٹر فائنل میں بیگو اور کاسٹکینا کی جوڑی کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی تھی ۔ تائیوان کی سو وائی ہیش اور انکی جرمن جوڑی دار لائورا سیجیمونڈ نے سلوانیہ کی اینڈریجا کلپیک اور انکی ہسپانوی جوڑی دار ماریہ جوز مارٹینز سانچز کو سخت مقابلے کے بعد شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل رائونڈ تک پہنچ گئی ہیں ۔

Please follow and like us:
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com