عالمی خبریں ایک نظر میں

ڈونالڈ ٹرمپ کی جیت پر روسی حکام کا اظہار مسرت
لیبیا کے ساحل سمندر پر پانچ لاشیں برآمد
موصل سے روزانہ ۲۰۰۰؍عراقی بے گھر و بے سر سامان ہو رہے ہیں
گولن کو مدد پہنچانے کے معاملے میں ۳۸۰؍ کے خلاف حراستی وارنٹ جاری
شام میں کار بم دھماکہ، تقریباًنو افراد ہلاک
مصر میں چرچ پر حملے کے سلسلے میں چار افرادگرفتار
استنبول نائٹ کلب کے حملہ آور کی شناخت ہوگئی
گامبیا کے انتخابی کمشنر ملک چھوڑ کر فرار
سینئر بیوروکریٹ کی فائرنگ میں میئر اور کارپوریشن کے چیئرمین زخمی
صومالیہ میں دھماکہ، اقوام متحدہ کے چار اہلکار زخمی
چین میں نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے سات لوگوں کی موت
ترکی میں ایمرجنسی کی مدت میں مزیدتین ماہ کااضافہ
ڈآنالڈ ٹرمپ ۱۱؍جنوری کو نیو یارک میں پریس کانفرنس کا نعقاد کریں گے
چینی بحریہ نے جنوبی بحیرہ چین میں مشق کی تصدیق کر دی،روسی ساخت کا طیارہ بردار جہاز لیاؤننگ تائیوان کے مشرقی ساحل تک پہنچ گیا تھا

Please follow and like us:
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com