قومی خبریں ایک نظر میں 

قومی خبریں ایک نظر میں

دہلی اسمبلی کا سرمائی اجلاس ۱۷؍اور ۱۸؍ جنوری کو ہوگا
نئی دلی :نوٹوں کی منسوخی ، سرجیکل اسٹرائک اور غریبوں کی بہبود کے موضوعاتمجلس عاملہ میں چھائے رہے
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام عائدا ، متنازع بیان دے کرساکشی مہاراج پھنس گئے، مقدمہ درج
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے تقریباً ۴۲۷؍ کلو گانجہ برآمدکر کے سات افرادکو گرفتار کر لیا ۔
صدر نے ۳۱؍جنوری سے راجیہ سبھا کا اجلاس طلب کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا غریبوں کا میعار زندگی اونچا اٹھانا حکومت کی ترجیحات میں شامل
بھیم ایپ پچاس لاکھ لوگ ڈاون لوڈ کرچکے ہیں
سرکاری ایپ بھیم کو ڈیجیٹل لین دین کے لیے اب تک پچاس لاکھ لوگ ڈاون لوڈ کرچکے ہیں
دہلی میں بارش سے سردی میں اضافہ ساتھ ہی گھنا کہرا
نوٹ منسوخ کر دیے جانے کے اعلان کے بعد ۳۰؍ دسمبر تک بینک کے جن کھاتوں میں بہت زیادہ رقم جمع کروائی گئی ہے ۔حکومت نے بینکوں اور ڈاک خانوں سے ۱۵؍جنوری تک ان کی رپورٹ طلب کی ہے

Please follow and like us:
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com