قومی خبریں ایک نظر میں 

بی جے پی مجلس عاملہ میں کالے دھن، بدعنوانی کے خلاف حکومت کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
راج ناتھ سنگھ نے سی آئی ایس ایف کے کام کاج کا جائزہ لیا
ملک بھر میں مذہبی عقیدت اور جوش وخروش کے ساتھ ‘پرکاش اتسو منایا گیا
وزیر خزانہ نے کہااگرچہ عالمی معیشت کافی نازک دور سے گزر رہی ہے ، اس کے باوجود ہندستان آ ج بہتر مقام پر ہے
کمبوڈیا میں 10 جنوری سے 16 فروری تک فیسٹول آف انڈیا کا اہتمام
سپریم کورٹ نے آدھار منصوبہ کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی عرضی پر فوری سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔
کمبوڈیا میں۱۰؍جنوری سے ۱۶؍ فروری تک فیسٹول آف انڈیا کا اہتمام
زراعت میں ہنرمندی کے فروغ سے متعلق ورکشاپ کا افتتاح رادھا موہن سنگھ نےکیا
سپریم کورٹ کے مطابق سی بی آئیطیارہ سودے کی انکوائری جون تک مکمل کرے
وزیر اعظم کے دفتر کی طرف مارچ کرنے والے ترنمو ل کانگریس کے لیڈروں کو حراست میں لیاگیا
مرکز نے بنگال کی صورت حال پر گورنر سے رپورٹ طلب کی
ملزم لیڈروں کو الیکشن لڑنے سے روکنے کی عرضی پر سماعت
ذیابیطس پر بین الاقوامی یوگا کانفرنس
’ذیابیطس سے نجات کے لئے یوگا‘موضوع پر منعقد تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ اس کانفرنس کا مقصد یوگا کے ذریعے ذیابیطس جیسی خطرناک بیماریوں کی روک تھام کے اقدامات پر غور کرنا ہے۔
گرو گووند سنگھ کے ۳۵۰؍ویں پیدائش کے موقع پر دہلی میں عام تعطیل
سر لوئی بریل کے یوم پیدائش پر ایڈز اور اس سے بچنے میں معاون آلات کی تقسیم

Please follow and like us:
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com