ملک میں زچگی فائدہ اسکیم نافذ

ملک میں زچگی فائدہ اسکیم نافذ
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے زچگی فائدہ اسکیم کو پورے ملک میں نافذ کر دیا ہے، اس اسکیم تحت حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماؤں کو خوراک کے لیے 6000 روپے فی کس دیے جائیں گے۔
یاد رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے نئے سال کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے اس اسکیم کو پورے ملک میں نافذ کرنے کا اعلان کیا تھااور اب اس کا نفاذ عمل میں آ چکا ہے ۔

Please follow and like us:
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com