پانچ ریاستوں میں چناؤ کے اعلان کا امکان

پانچ ریاستوں میں چناؤ کے اعلان کا امکان
نئی دہلی :الیکشن کمیشن کی جانب سے اتر پردیش، پنجاب اور اتراکھنڈ سمیت پانچ ریاستوں میں انتخابات کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔
کمیشن کی جانب سے منعقد کی جانے والی پریس کانفرنس میں پانچ ریاستوں ،اتر پردیش، پنجاب، اتراکھنڈ کے علاوہ اور منی پور اور گوا میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔
اتر پردیش میں سماجوادي پارٹی کی حکومت ہے، تو اتراکھنڈ اور منی پور میں کانگریس کی ۔

Please follow and like us:
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com