گہرے کہرے کا آمد و رفت کے ذرائع پر قہر

گہرے کہرے کا آمد و رفت کے ذرائع پر قہر
۱۱۲؍پروازوں اور ۶۹ ؍ٹرینوں کی آمد و رفت میں تاخیر
نئی دہلی: دہلی میں زیادہ سردی رہی اور گھنا کہرا چھایا رہا ،جس کی وجہ سے ریلوے، سڑک اور فضائی آمد ورفت کے ذرائع بری طرح متاثر رہے۔
شمالی ریلوے کی طرف سے جاری کردہ گزشتہ اطلاعات کے مطابق تقریباً ۶۹؍ٹرینیں مقررہ وقت پر نہیں چل رہی ہیں ، تاخیر سے چلنے سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا رہا ، قریب ۴۲؍ ٹرینوں کی آمد ورفت کے وقت میں تبدیلی کی گئی اورا سی طرح ۶؍ ٹرینوں کو منسوخ کرنا پڑا ۔
طیاروں کی سروس پر بھی برا اثر پڑا ہے۔

Please follow and like us:
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com