ہندستان 2030 تک سائنس وٹکنالوجی میں تین سرکردہ ممالک میں سے ایک ہوگا:وزیراعظم

ہندستان 2030 تک سائنس وٹکنالوجی میں تین سرکردہ ممالک میں سے ایک ہوگا:وزیراعظم
تروپتی:وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ’’ ہندستان 2030 تک سائنس وٹکنالوجی میں تین سرکردہ ممالک میں سے ایک ہوگا۔‘‘
انہوں نے آندھراپردیش کے تروپتی میں ایس سو چار ویں ، ’’انڈین سائنس کانگریس ‘‘کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت سائنٹیفک معلومات کے مختلف شعبوں کی حمایت کے لیے پابند ہے۔
سائنس ، عو ام کی بڑھتی خواہشات کی تکمیل کرتی ہے ، اسی لیے انفراسٹراکچر وسماجی بہبود کے وزرا ء کو چاہیے کہ اس کا استعمال کریں۔

Please follow and like us:
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com