عید مبارک

عید مبارک
!عید
روزہ داروں کی
متقی و پرہیز گاروں کی
اور انسانیت کا در د رکھنے والوں کی
عید
نام ہے مسرت کا
پیغام ہے حلاوت کا
اخوت کا محبت کا
اسی طرح عید آتی رہے
چشم پرنم سے
ہر لب کے تبسم تک
لمحۂ نشاط کے ساتھ نشیط ہوتی رہے

٭ شیریں دلوی

Please follow and like us:
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com